مختلف ڈیوائسز پر جڑیں
ہماری ایپس ڈاؤن لوڈ کر کے یا براہ راست اپنے ویب براؤزر سے اپنی پسند کی ڈیوائس میں WhatsApp پر کالز کریں۔ اپنی iOS، Android، Mac، iPad اور Windows ڈیوائسز سے کالز کریں۔
لوگوں کی صاف آواز سنیں اور صاف تصویر دیکھیں
مزید جانیںپرانی ڈیوائسز پر یا خراب نیٹ ورک میں بھی آپ کی آڈیو کالز بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔ HD کوالٹی کی ویڈیو کالز سے، کال میں موجود شخص ویسا ہی لگتا ہے جیسا کہ وہ واقعی آپ کے سامنے موجود ہو۔
پرائیویسی برقرار رکھیں
مزید جانیںاینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن آپ کی ذاتی کالز کو آپ کے اور اس شخص کے درمیان محفوظ رکھتی ہے جس سے آپ نے رابطہ کیا ہے۔
ویڈیو ایفیکٹس شامل کریں
اپنی ذاتی سٹائل ظاہر کرنے کیلئے ویڈیو کال کے دوران فلٹر یا بیک گراؤنڈ شامل کریں۔ اصلی نظارہ بنانے کیلئے مختلف آپشنز کو ملا جلا کر استعمال کریں۔











