فیچرز
کالنگمیسجنگگروپسچینلزMeta AIاسٹیٹسسیکیورٹیوالدین کے کنٹرولز
پرائیویسیبلاگایپسہیلپ سنٹربرائے بزنس
لاگ ان کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاون لوڈ کریں

‏‫WhatsApp برائے ٹیبلیٹ ڈاؤن لوڈ کریں

App Store
Google Play

کالنگ

‏WhatsApp ویڈیو کال اور وائس کالز مفت*، لامحدود، اور اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتی ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر انفرادی طور پر یا گروپس میں کال کریں۔

* ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کیلئے اپنے فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

مزید جانیں

میسجنگ

بالکل اپنے انداز میں اظہار خیال کریں اور دلچسپ اور مزیدار باتیں کریں۔ میسجز اینڈ ٹو اینڈ اینکرپٹڈ ہوتے ہیں، لہذا آپ کے ذاتی میسجز محفوظ ہوتے ہیں۔

مزید جانیں

پرائيویسی

آپ کی پرائیویسی ہماری ترجیح ہے۔ WhatsApp پر اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے ساتھ، آپ کے ذاتی میسجز، تصاویر، کالز اور دیگر معلومات صرف آپ اور آپ کے منتخب کردہ افراد کے درمیان رہتی ہیں، یعنی WhatsApp بھی انہیں نہیں دیکھ سکتا۔

مزید جانیں

‏‏‎‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏WhatsApp ڈاؤن لوڈ کریں

وہ تمام خصوصیات جو آپ کو پسند ہیں یعنی چیٹس، کالنگ، اسٹیٹس، سکرین شیئرنگ اور بہت کچھ — اب بڑی سکرین پر دستیاب ہیں۔

ڈاون لوڈ کریں

مزید مدد درکار ہے؟

تمام عمومی سوالات دیکھیں
تمام عمومی سوالات دیکھیں
  • لنک کردہ آلات آپ کے آلات میں سے کسی سے WhatsApp تک رسائی حاصل کرنے کا ایک معتبر، محفوظ طریقہ فراہم کرتے ہیں۔ آپ اپنے بنیادی فون کے ساتھ ایک وقت میں چار آلات تک لنک کرکے منسلک رہ سکتے ہیں۔ آپ کو اپنا WhatsApp اکاؤنٹ رجسٹر کرنے اور نئی ڈیوائسز کو لنک کرنے کیلئے اپنے بنیادی فون کی ضرورت ہوگی۔ ڈیوائس کو لنک کرنے کا طریقہ جانیں یہاں۔

    معاونت شدہ لنک کردہ آلات میں درج ذیل شامل ہیں:

    • Windows
    • Mac
    • ویب
    • Android ٹیبلیٹ
    • iPad
    • WearOS
    • Companion فونز
    • Meta AI گلاسز
    • VR
    مزید جانیں
  • ‫‏‫WhatsApp برائے iPad، ‫‏WhatsApp کی تمام پسندیدہ خصوصیات کو بڑی سکرین پر استعمال کرنے کی سہولت دیتا ہے، تاکہ دوستوں اور فیملی سے رابطہ رکھنا اور تعاون کرنا پہلے سے بھی زیادہ آسان ہوجائے۔

    تمام ڈیوائسز پر پرائیویٹ:

    ‏iPad ایپ آپ کی ڈیوائسز میں سے کسی سے WhatsApp تک رسائی حاصل کرنے کا ایک معتبر، محفوظ طریقہ فراہم کرتی ہے۔ ہمیشہ کی طرح، آپ کے ذاتی میسجز اور کالز اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن کے ذریعے محفوظ ہوتی ہیں، جس کا مطلب ہے کہ چیٹ کے باہر کوئی بھی، حتیٰ کہ WhatsApp بھی، انہیں پڑھ، سن یا شیئر نہیں کر سکتا۔

    منسلک کریں اور تعاون کریں:

    • اپنے روابط اور بزنسز کے ساتھ چیٹ برقرار رکھیں
    • وائس کالز میں 32 افراد تک شامل کریں بشمول دوسروں کو کال لنک کے ذریعے مدعو کرنے کے
    • کال کے دوران اپنی اسکرین شیئر کریں
    • دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز بھیجیں اور وصول کریں
    • مخصوص چیٹ کو لاک کریں تاکہ آپ کے iPad کو استعمال کرنے والا کوئی دوسرا شخص انہیں نہ دیکھ سکے
    • اپنی چیٹس میں براہ راست ایونٹس اور پولز بنائیں

    خاص طور پر iPad کیلئے بنایا گیا

    • ایک ساتھ متعدد ایپس دیکھنے کیلئے iPad iOS کی خصوصیت جیسے کہ اسٹیج مینیجر، اسپلٹ ویو اور سلائیڈ اوور سے فائدہ اٹھائیں
    • بیرونی کی بورڈ اور Apple پینسل استعمال کریں
    مزید جانیں
  • آپ کو اپنے فون سے اپنی سیٹنگز > لنک شدہ آلات پر جا کر Android ٹیبلیٹ کو لنک کرنا ہوگا اور اپنے Android ٹیبلیٹ پر نیا اکاؤنٹ رجسٹر کرنا ہوگا۔

    مزید جانیں
ڈاون لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاون لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

  • فیچرز
  • بلاگ
  • سیکیورٹی
  • برائے بزنس

ہم کون ہیں

  • تعارف
  • روزگار
  • برانڈ سنٹر
  • پرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

  • موبائل
  • ڈیسک ٹاپ
  • ٹیبلیٹ
  • WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہیلپ سنٹر
  • ایپس
  • سیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاون لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ
  • اردو
  • العربية
  • فارسی
  • Afrikaans
  • azərbaycan
  • Bahasa Indonesia
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • Filipino
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Melayu
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • मराठी
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • ગુજરાતી
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • ಕನ್ನಡ
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 한국어
  • 日本語
  • 简体中文
  • 繁體中文(台灣)
  • 繁體中文(香港)