Post

Log inSign up

Post

Waseem Abbasi on X: "قوم کی ہیرو بیٹی۔۔ پمز کی ہیرو نرس رضیہ نورین مسیحی مذہب سے تعلق رکھتی ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق وہ بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق کی طرح جلتی آگ میں آئیں اور بچے کو بالکل اپنے بچے کی طرح گلے لگا کر لے گئیں۔ پھر دوسری دفعہ واپس آئیں مگر آگ بھڑک چکی تھی اور دھماکے شروع تھے۔۔ وزیراعظم نے انہیں ستارہ خدمت دے کر بہت عمدہ اقدام کیا ہے۔۔ وہ قوم کی ہیرو بیٹی ہیں۔"

@Wabbasi007
Waseem Abbasi
@Wabbasi007
قوم کی ہیرو بیٹی۔۔ پمز کی ہیرو نرس رضیہ نورین مسیحی مذہب سے تعلق رکھتی ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق وہ بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق کی طرح جلتی آگ میں آئیں اور بچے کو بالکل اپنے بچے کی طرح گلے لگا کر لے گئیں۔ پھر دوسری دفعہ واپس آئیں مگر آگ بھڑک چکی تھی اور دھماکے شروع تھے۔۔ وزیراعظم نے انہیں ستارہ خدمت دے کر بہت عمدہ اقدام کیا ہے۔۔ وہ قوم کی ہیرو بیٹی ہیں۔
4:14 PM · Aug 29, 202647.1KViews
16

Log in or sign up for X

See what’s happening and join the conversation

Continue with phone
or
Log in with username or email

Relevant people

Avatar
Waseem Abbasi@Wabbasi007Follow

Trending now

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
  • @Wabbasi007
    Waseem Abbasi
    @Wabbasi007
    قوم کی ہیرو بیٹی۔۔ پمز کی ہیرو نرس رضیہ نورین مسیحی مذہب سے تعلق رکھتی ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق وہ بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق کی طرح جلتی آگ میں آئیں اور بچے کو بالکل اپنے بچے کی طرح گلے لگا کر لے گئیں۔ پھر دوسری دفعہ واپس آئیں مگر آگ بھڑک چکی تھی اور دھماکے شروع تھ��۔۔ وزیراعظم نے انہیں ستارہ خدمت دے کر بہت عمدہ اقدام کیا ہے۔۔ وہ قوم کی ہیرو بیٹی ہیں۔
    4:14 PM · Aug 29, 202647.1KViews
    16
  • @Eng_zaheer
    Zee Views
    @Eng_zaheer
    Aug 29
    لیکن میڈیا کے کسی صحافی نے اس خبر کو بریک نہیں کیا اب سی سی ٹی وی کی وجہ سے اس کا کردار سامنے آیا
    1
  • @drunkenmoulajat
    PSY-INT ⭐ ⭐
    @drunkenmoulajat
    Aug 29
    صحت کا محکمہ پورے ملک میں غیر مسلموں کے ہاتھ ہی دیکھ لیں شاید کوئی بہتری آ جائے
  • @Tariq50751051
    TR 🇵🇰
    @Tariq50751051
    Aug 29
    تو پھر وہ خالہ یا پھوپھو کون تھی جس نے ایک بچے کو بچانے کا دعوا کیا تھا؟ 🤔
    1