Post

Log inSign up

Post

  • user avatar
    Haider Saeed
    @Haidersaeedpti1
    پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش۔ 20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی. پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق ۔ ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔ ثمرا بشیر
    00:00
    6:23 AM · Aug 1, 2026102.7KViews
  • user avatar
    woman
    @woman_she5252
    14h
    پاکستانی معاشرہ گل سڑ چکا ہے ۔ اسے تیزاب سے دھونے کی ضرورت ہے
    2.4K
  • user avatar
    saj turi
    @SajidAl65949870
    17h
    پنجاب کو بغیرتی کا مزہ چکنا ہوگا ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ آپ ظلم کے سامنے خاموش رہو سو پنجاب سب سے ذیادہ بزدلی کر چکا لہذا اب سے ذیادہ مار پنجاب کو پی پڑے گا باقی سب شور وغل
    1.9K
  • user avatar
    WajidAwan
    @WajidHAwan
    12h
    @MaryamNSharif @OfficialDPRPP سنگین معاملہ ہے۔ اسکی بھرپور انکوائری ہونی چاہئیے۔
    1.7K

Log in or sign up for X

See what’s happening and join the conversation

Continue with phone
or
Log in with username or email

Relevant people

Avatar
Haider Saeed@Haidersaeedpti1Follow
Tiger and Warrior of Imran Khan.

Trending now

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.