پارک ویو سٹی لاہور کی بے ضابطگیوں کے سرکاری ثبوت سامنے آ گئے!
3.74 ارب کے بقایا جات اور سینکڑوں کنال غیر قانونی زمین پر سوالات برقرار۔
علیم خان، وزارت چھوڑو اور عوام کے پیسے کا حساب دو!
#AleemKhan#ParkViewCity#Lahore#RUDA#JusticeForPublic
From tomorrow, I will be starting a new set of antibiotics that will make me very sick and unable to tolerate heavy meals, so today my son made his famous Charsi karahi, the best in town😍and then served us piña coladas too.
A perfect little feast before the medicines begin ❤️
وزیراعظم شہباز شریف نے ا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) کو تیل و گیس کے شعبے میں جدید ڈیجیٹل نگرانی کا نظام نافذ کرنے کی سخت ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد توانائی کے شعبے میں شفافیت لانا اور عوامی مفادات کا تحفظ کرنا ہے۔
برکی روڈ پر موجود دی نیشنل اسکول کی زمین پر قبضہ کرنے والا کون؟
علیم خان اور پارک ویو سٹی کا مافیا آخر کب تک تعلیمی اداروں اور بچوں کے مستقبل پر ڈاکا ڈالتا رہے گا؟ کیا اس ملک میں قانون صرف غریب کے لیے ہے؟
#LandGrabberAleemKhan#ParkViewCity#NationalSchool