Pinned
قوم کی ہیرو بیٹی۔۔
پمز کی ہیرو نرس رضیہ نورین مسیحی مذہب سے تعلق رکھتی ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق وہ بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق کی طرح جلتی آگ میں آئیں اور بچے کو بالکل اپنے بچے کی طرح گلے لگا کر لے گئیں۔
پھر دوسری دفعہ واپس آئیں مگر آگ بھڑک چکی تھی اور دھماکے شروع



