مواد پر جائیں
  • ہوم
  • ایپس
    • کالنگپیغام رسانیگروپساسٹیٹسچینلزMeta AIسیکیورٹی
  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2026 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • کالنگ

      وائس اور ویڈیو کے ذریعے جڑے رہیں۔

    • پیغام رسانی

      بات چیت کیلئے سٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • گروپس

      میسجنگ کی وہ خصوصیات جن کی آپ کو گروپس میں رابطے کرنے کیلئے ضروری ہے۔

    • چینلز

      اپنے لیے اہمیت کے حامل موضوعات سے باخبر رہیں۔

    • Meta AI

      WhatsApp کی مکمل تحفظ اور پرائیویسی کے ساتھ کسی بھی چیز میں مدد حاصل کریں۔

    • اسٹیٹس

      اپنی روزمرہ کی مصروفیات کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس کے ذریعے شیئر کریں۔

    • سیکیورٹی

      تحفظ کی متعدد لیئرز تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں

کوکیز

مؤثر تاریخ ‏25 فروری، 2026‏ (آرکائیو شدہ ورژنز)


کوکیز کے متعلق

کوکیز اور دوسری ٹیکنالوجی کا استعمال کمپیوٹر، موبائل فون اور دیگر ڈیوائسز پر معلومات (شناخت کنندگان سمیت) سٹور کرنے اور حاصل کرنے کیلئے کیا جاتا ہے۔ اس پالیسی میں، ہم کوکیز اور ان دیگر ٹیکنالوجیز کو "کوکیز" کہتے ہیں۔

اوپر واپس جائیں⁧⁩


یہ پالیسی کن چیزوں کا احاطہ کرتی ہے

یہ پالیسی وضاحت کرتی ہے کہ جب آپ ہماری ویب پر مبنی سروسز، ہماری ویب سائٹ، یا ہماری سروسز کے اختیاری فیچرز جیسے اسٹیٹس اور چینلز استعمال کرتے ہیں تو ہم کوکیز کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور آپ کے پاس کون سے اختیارات موجود ہوتے ہیں۔ پرائيویسی پالیسی اور کوئی بھی ضمنی پالیسی جو ہماری سروسز کے آپ کے استعمال کیلئے ضروری ہو، کوکیز کے ذریعے جمع کی گئی معلومات کی ہماری پراسیسنگ پر لاگو ہوتی ہے۔


ہم کوکیز کا استعمال کیسے کرتے ہیں

ہم اپنی سروسز کو سمجھنے، محفوظ کرنے، چلانے، ذاتی بنانے اور فراہم کرنے کیلئے کوکیز کا استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً:

  • سائٹ کے فیچرز اور سروسز. ہم ویب اور ڈیسک ٹاپ کیلئے WhatsApp اور دیگر ویب پر مبنی سروسز فراہم کرنے کیلئے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، ہم wa_lang_pref کوکیز کا استعمال آپ کے انتخاب کو یاد رکھنے کیلئے کرتے ہیں، جیسے کہ ویب سائٹ پر آپ کی زبان کی ترجیحات۔
  • تجزیات. ہم کوکیز کا استعمال اس بات کو سمجھنے کیلئے کرتے ہیں کہ ہماری ویب سائٹ کس طرح استعمال کی جا رہی ہے، تاکہ ہماری ویب سائٹ پر موجود اکثر پوچھے جانے والے سوالات کو مقبولیت کی بنیاد پر درجہ بندی کر سکیں، ہماری ویب پر مبنی سروسز کے موبائل اور ڈیسک ٹاپ صارفین کو سمجھ سکیں، یا ہمارے بعض ویب پیج کی مقبولیت کو جان سکیں۔ مثال کے طور پر، ہم wa_ul کوکیز کا استعمال اکثر پوچھے جانے والے سوالات والے پیج پر آئے وزیٹرز کی گنتی کیلئے کرتے ہیں تاکہ ہم مقبولیت کی بنیاد پر اکثر پوچھے گئے سوالات کی درجہ بندی کر سکیں۔
  • سیکیورٹی. ہم WhatsApp ویب سائٹ کو محفوظ رکھنے کیلئے کوکیز کا استعمال کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، ہم wa_csrf کوکی کا استعمال خراب عناصر کی جانب سے حملوں کو روکنے کیلئے کرتے ہیں۔
  • ایڈورٹائزنگ. جب آپ اسٹیٹس اور چینلز جیسے اختیاری فیچرز استعمال کرتے ہیں تو ہم کوکیز کا استعمال کرتے ہیں تاکہ آپ کو متعلقہ اشتہارات دکھا سکیں اور یہ جانچ سکیں کہ وہ کتنی مؤثر ثابت ہو رہے ہیں۔ مثال کے طور پر، ہم ایک منفرد صارف شناخت کنندہ استعمال کرتے ہیں جو ہمیں صارفین کو اشتہار درست طریقے سے دکھانے کی اجازت دیتا ہے۔

اوپر واپس جائیں⁧⁩


کوکیز پر قابو کیسے رکھیں

آپ اپنے براؤزر یا آلے کے ذریعے فراہم کی گئی ہدایات (جو عام طور پر’’سیٹنگز‘‘ یا ’’ترجیحات‘‘ کے تحت واقع ہوتی ہیں) پر عمل کرکے اپنی کوکی کی سیٹنگز کو تبدل کر سکتے ہیں۔

آپ کا براؤزر یا آلہ ایسی سیٹنگز فراہم کر سکتا ہے جو آپ کو یہ انتخاب کرنے کی اجازت دیتے ہیں کہ آیا براؤزر کوکیز سیٹ ہیں یا نہیں اور انہیں حذف کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ یہ کنٹرول براؤزر کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں اور مینوفیکچررز ان دونوں سیٹنگز کو تبدیل کر سکتے ہیں جو وہ دستیاب کراتے ہیں اور یہ کہ وہ کسی بھی وقت کس طرح کام کرتے ہیں۔ مقبول براؤزرز کی طرف سے پیش کردہ کنٹرولز کے بارے میں اضافی معلومات درج ذیل لنکس پر مل سکتی ہیں۔ اگر آپ نے براؤزر کوکیز کو غیر فعال کر دیا ہے تو ہو سکتا ہے کہ WhatsApp پراڈکٹس کے کچھ حصے ٹھیک سے کام نہ کریں۔

  • Google Chrome
  • Internet Explorer
  • Firefox
  • Safari
  • Safari Mobile
  • Opera

آپ اشتہارات کی ترجیحات کی سیٹنگز میں جا کر یہ انتخاب کر سکتے ہیں کہ آپ کو اشتہارات دکھانے کیلئے کون سی معلومات استعمال کی جائے۔

https://www.whatsapp.com ویب سائٹ خصوصی طور پر فرسٹ پارٹی کوکیز استعمال کرتی ہے۔

اوپر واپس جائیں⁧⁩

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ